ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پیر کی شیطانی روحانیت کا سچ
عامل کمرہ بند کر کے لڑکیوں کے "جن" کیسے نکالتے ہیں. ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پیر کی شیطانی روحانیت کا سچ جسکو نماز پڑھنا تک نہیں آتا مگر جن نکالنا آتا ہے اور جو ایک لڑکی کو جن نکلنے کے نام پر اپنی حوس کا نشانہ بناتا رہا. لڑکی ایک ماہ سے اس کاشف شاہ سے علاج کروا رہی تھی. لڑکی کا کہنا ہے کہ مجھ پر کسی بھاری آسیب کا سایہ تھا، ہمارے محلے میں ایک لڑکا تھا جو اس پیر کا شاگرد تھا اور اس نے میرے والد کو اس پیر کا پتہ بتایا. پیر صاحب نے ان کے گھر آتے ہی ارد گرد کے ماحول کا جائزہ لیا اور کرن کو دیکھتے ہی اس پر جنات کے سائے اور علاج کی تسلی دے دی لیکن یہ شرط رکھی کہ مجھے اسکا علاج اکیلے میں کرنا ہوگا. پھر کیسے کرن اس جعلی پیر کی حوس کا نشانہ بنی اور اسکا اصلی چہرہ بےنقاب ہوا، یہ دیکھیں آج کے پروگرام میں.
Jurm bolta hai - 17th July 2013 by zemvideos
No comments:
Post a Comment