Saturday 20 April 2013

Letest amazing videos free download


اللہ اکبر ۔ اگر اللہ تعالٰی زمین پر اپنے کسی مخلوق کو حکم دیں
للہ اکبر ۔ کیسے کیسے مخلوقات اس زمین پر آباد ہیں۔ نمرود نے حضرت ابراھیم علیہ السلام کہا کہ میرا اور تمھارے رب کا مقابلہ ہے۔ چنانچہ ایک میدان منتخب کیا گیا ۔ ایک 480000 چار لاکھ اسی ہزار کے قریب نمرودی فوج جبکہ دوسری طرف صرف حضرت ابراھیم علیہ السلام ۔ حضرت ابراھیم علیہ السلام نے دعاء کیلئے ہاتھ اٹھایا ۔ دعاء کیلئے ہاتھ اٹھانا تھا کہ کالے بادل نمودار ہوئے ۔ ہرطرف کالی گھٹائیں چھاگئیں۔ یہ بادل نہیں تھے بلکہ اللہ تعالٰی کی ایک چھوٹی سی مخلوق مچھر تھے جنھوں نے دیکھتے ہی دیکھتے منٹوں سیکنڈوں میں تمام تمام نمرودیوں کے خون کو اس طرح چھوسا سوائے ایک کے میدان میں نمرودیوں کے صرف ہڈیوں کے ڈھانچے رہ گئے۔ اللہ تعالٰی اگر مخلوق کو حکم دیں تو ہمارا بچنا ناممکن ہے۔ لائک اور شیئر کریں 
For More Inforamation about funy Videos so please click here. ---->   Entertainment 

No comments:

Post a Comment